حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Khabar Waly
0

 حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ


اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔


نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 257 روپے 13 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 267 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔


وزارت خزانہ کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث یہ اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی۔


پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام اور ٹرانسپورٹ سیکٹر میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ ماہرین کے مطابق اس سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو س

کتا ہے۔


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !