جنوبی پنجاب میں گنے کی بہاریہ کاشت کا آغاز 10 فروری سے ہوگا

Khabar Waly
0

 جنوبی پنجاب میں گنے کی بہاریہ کاشت کا آغاز 10 فروری سے ہوگا



جنوبی پنجاب کے کسانوں کے لیے خوشخبری! گنے کی بہاریہ کاشت 10 فروری سے شروع کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ماہرین زراعت نے مشورہ دیا ہے کہ گنے کی بہتر پیداوار کے لیے تصدیق شدہ بیج شوگر ملز سے حاصل کریں تاکہ بیماریوں سے پاک اور معیاری فصل حاصل ہو سکے۔


کاشت کے بہترین نتائج کے لیے فی ایکڑ 100 سے 120 من بیج استعمال کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق کھیت کی تیاری کے دوران دو بوری ڈی اے پی کھاد کھیلوں کے اندر ڈال کر اوپر بیج لگائیں تاکہ بہتر نمو ممکن ہو۔


کسانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ موسمی حالات کے مطابق بروقت آبپاشی اور کھادوں کے مناسب استعمال کو یقینی بنائیں تاکہ گنے کی معیاری اور زیادہ پیداوار حاصل کی جا سکے۔


مزید معلومات کے لیے قریبی زرعی مرکز یا شوگر ملز سے رابط

ہ کریں۔


Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !