ڈونلڈ ٹرمپ کا طلاق کے بعد دولت کی تقسیم پر نیا اور متنازعہ قانون

Khabar Waly
0

 "ڈونلڈ ٹرمپ کا مردوں کے حق میں اہم فیصلہ"



امریکہ میں طلاق کے بعد خواتین کی جانب سے بڑی رقم حاصل کرنا ایک عام معاملہ بن چکا ہے، خاص طور پر امیر افراد سے شادی کے بعد۔ تاہم، ٹرمپ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ طلاق کی صورت میں عورت کو ایک ملین ڈالر سے زیادہ کوئی رقم نہیں دی جائے گی۔ یہ رقم امیر مردوں کے لیے زیادہ نہیں، لیکن ایک عورت کے لیے یہ بہت بڑی رقم ہوتی ہے جو اس نے خود کمائی نہیں ہوتی۔


ٹرمپ نے کہا، "اگر میرے پاس $50 ملین ہیں، تو میں طلاق کے بعد آپ کو $25 ملین نہیں دوں گا۔ یہ میری محنت کا نتیجہ ہے، اور مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم کتنے سالوں تک شادی شدہ رہے یا ہمارے بچے ہیں۔ اگر آپ کو بچوں کی دیکھ بھال کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے تو وہ میرے پاس آئیں۔"


انہوں نے مزید کہا، "صرف اس وجہ سے کہ کوئی عورت کسی کامیاب مرد سے شادی کرتی ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ طلاق لے کر دولت مند بن جائے۔"


اس فیصلے کو دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے اور اسے ایک منطقی اور فطری قانون سمجھا جا رہا ہے۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !