جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں میں اگیتی کاشت گندم پر کالے تیلے کا حملہ شروع

Khabar Waly
0

 جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں میں اگیتی کاشت گندم پر کالے تیلے نے حملے شروع کردئیے۔



جس کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہو رہے ہیں۔

کالا تیلا ایک رس چوسنے والا کیڑا ہے جو گندم کے کونپل، پتوں کے پچھلی سطح اور سٹوں کے اندر رہ کر گندم کو کمزور کردیتا ہے۔

جس سے پیدوار میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔


نشاندھی۔۔۔!!



گندم کے کونپل جہاں سے سٹہ نکلتا ہے اس حصے کو غور سے کھول کر مشاہدہ کریں گے تو ہلکے سبز اور کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے کیڑے نظر آئیں گے۔


شکایت کی صورت میں قریبی زرعی ماہرین سے رابطہ کرلیں 

شکریہ

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !