ایس ٹی آئی جابز 2025: آن لائن درخواست جمع کرانے کا عمل اور بھرتی کی تفصیلات

Khabar Waly
0

 ایس ٹی آئی جابز 2025: آن لائن درخواست جمع کرانے کا عمل اور بھرتی کی تفصیلات



آن لائن درخواستیں جمع کرانے کا عمل

درخواستیں 22 سے 24 جنوری تک آن لائن جمع کی جائیں گی۔

انٹرویوز 25 جنوری کو ہوں گے۔

میرٹ لسٹ متعلقہ سکول میں آویزاں کی جائے گی۔

کامیاب امیدواروں کے آرڈرز 31 جنوری کو آن لائن اپلوڈ کیے جائیں گے۔


ایس ٹی آئی جابز کے لئے درخواست دینے کے لیے، براہ کرم اس لنک سے اپلائی کریں:

www.schools.punjab.gov.pk

(ویب سائٹ اس وقت فعال نہیں ہے، لیکن کل سے درخواستیں جمع کرانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔)



درخواست دہندگان کو یاد دلایا جاتا ہے کہ تمام بھرتی کا عمل صرف میرٹ پر مبنی ہوگا۔

Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !