جانئیے کل کہاں کہاں دھند رہنے کے امکانات ہیں
کل ملتان ، بہاولپور ، راجن پور ، روجھان ، دنیا پور، اوچ شریف ، ظاہر پیر ، رحیم یار خان ، صادق آباد ، چولستان اور ان کے ملحقہ علاقوں میں دھند چھائے رہنے کے امکانات ہیں۔
جبکہ کل شام سے 16 جنوری کی صبح تک لیہ، تونسہ شریف ، مظفر گڑھ ، کوہ سلیمان رینج ، وہوا میں بارش کے امکانات موجود ہیں