کل 15 جنوری بروز بدھ کو کہاں کہاں دھند رہنے کے امکانات ہیں

Khabar Waly
0

 جانئیے کل کہاں کہاں دھند رہنے کے امکانات ہیں


کل ملتان ، بہاولپور ، راجن پور ، روجھان ، دنیا پور، اوچ شریف ، ظاہر پیر ، رحیم یار خان ، صادق آباد ، چولستان اور ان کے ملحقہ علاقوں میں دھند چھائے رہنے کے امکانات ہیں۔

جبکہ کل شام سے 16 جنوری کی صبح تک لیہ، تونسہ شریف ، مظفر گڑھ ، کوہ سلیمان رینج ، وہوا میں بارش کے امکانات موجود ہیں 



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !