14 سے 16 جنوری تک جنوبی پنجاب کا متوقع موسمی صورتحال

Khabar Waly
0

 ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت پاکستان پر اثرانداز ہونا شروع ہوچکا ہے۔



جس سے ملک لے مختلف علاقوں میں خاص طور پر بلوچستان ، خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں بارشوں کے امکانات موجود ہیں۔

جنوبی پنجاب کی بات کریں تو 15 جنوری کی شام سے 16 جنوری کی صبح تک کوہ سلیمان رینج ، لیہ، ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ اور ملتان کے کچھ علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش کے امکانات بن سکتے ہیں۔

دھند کی بات کریں تو کل 15 جنوری کو جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں دھند رہنے کی توقع ہے جو جلد ختم ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔



جبکہ 16 جنوری کو جنوبی پنجاب کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی توقع ہے۔





مزید معلومات کے لیے فیسبک پیج https://www.facebook.com/ishaqmazari23?mibextid=ZbWKwL کو فالو کرلیں۔

شکریہ


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !