جانئیے کون کون سے شوگر ملز نے گنے کی پیمنٹ زمینداروں کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دئیے۔
21 نومبر بروز جمعرات کو کرشنگ سیزن 2024/25 کا آغاز کردیا گیا تھا۔
اس دفعہ گنے کی پیداوار کافی متاثر نظر آ رہی ہیں جس کی وجہ سے چینی کی پیداوار میں بھی واضح کمی کے امکانات ہیں۔
کرشنگ سیزن شروع ہونے کے پانچویں دن 26 نومبر کو شوگر ملز نے زمینداروں کے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرنے شروع کردیے۔
جے کے شوگر ملز یونٹ 2 ،
جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز یونٹ 1
جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز یونٹ 2
جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز یونٹ 3
اور گھوٹکی شوگر ملز نے 25 نومبر تک کی پیمنٹ زمینداروں کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردئیے ہیں۔
جبکہ جمعہ کے دن اگلا سکرول لگانے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے