کرشنگ سیزن 2024/25 کا آغاز کسانوں کا حال اور فصلوں کا احوال کیا ہے؟
پاکستان میں گنے کی کاشت ایک اہم زرعی صنعت ہے، جس سے لاکھوں کسانوں کی معیشت منسلک ہے۔ لیکن موجودہ سال گنے کی کم قیمت اور کم اوسط سے کسانوں کی معاشی بدحالی کا ایک بڑا سبب بننے کے امکانات ہیں۔
کرشنگ سیزن کے لئیے جے ڈی ڈبلیو گروپ نے پرمٹ جاری کردئیے۔
پرمٹ👇🏻
گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال گرمی کافی زیادہ پڑنے کی وجہ سے گنے کی فصل شدید متاثر ہوئے۔
گنے کی فصل میں چینی کی ریکوری اور وزن گزشتہ سال کی نسبت کافی کم ہے۔
جبکہ اس سال گنے کی قیمت بھی پچھلے سال سے 25 روپے فی من کم دیا جا رہا ہے۔
حکومت پنجاب اور حکومت سندھ نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد گنے کی قیمت طے کرنے سے معذزت کرلی ہے۔
شوگر ملز نے گنے کی قیمتیں خود طے کئیے۔
اس سال زمینداروں کے لیئے گنے کی فصل سے زیادہ نفع نظر نہیں آ رہا۔