سوشل میڈیا اور موبائل سگنلز بند ہونگے یا نہیں وزارت داخلہ نے وضاحت کردی

Khabar Waly
0

 سوشل میڈیا اور موبائل سگنلز بند ہونگے یا نہیں وزارت داخلہ نے وضاحت کردی



وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کی صوبوں کی درخواست مسترد کردی۔

زرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا ایپس بند کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے گا۔

6 سوشل میڈیا ایپس کو 6 سے 11 محرم الحرام تک بند کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

جسے مسترد کردیا گیا۔

موبائل سگنلز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ صرف ان جگہوں پر موبائل سگنلز بند ہونگے جہاں جلوس اور مجالس ہونگے۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !