آج 5 جولائی بروز جمعہ کو پاکستان کی مارکیٹس میں کھادوں کی کیا قیمتیں ہیں۔
سونا ڈی اے پی 10 ہزار سے 10 ہزار 800 روپے
اینگرو ڈی اے پی 100100 سے 10700 روپے
سرسبز این پی 6800 سے 6850 روہے میں فروخت ہورہی ہے۔
یوریا 4600 سے 4650 روپے
امپورٹڈ یوریا 4500 سے 4550 روپے میں فروخت ہو رہی ہیں۔
کین گوارہ 4500 سے 4550 روپے
پاک عرب گوراہ کی 4350 سے 4350 روپے میں فروخت جاری ہے
زبردست یوریا کی آج کی قیمت 5300 سے 5350 کے درمیان رہی ہے۔