پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلاب وارننگ جاری کر دی
پی ڈی ایم اے پنجاب نے 4 تا 7 جولائی کو دوران ہیڈ مرالہ اور ڈاون سٹریم علاقوں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔
چینیوٹ ، جھنگ، مظفر گڑھ ، ملتان ، راجن پور ، گجرات ، منڈی بہاوالدین ، گجرانوالہ اور حافظ آباد کے ڈپٹی کمشنر کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی