ملک بھر میں کھادوں کی قیمتیں کیا ہیں؟



 ملک بھر میں کھادوں کی قیمتیں کیا ہیں؟


آج 3 جولائی بروز بدھ کو پاکستان کی مارکیٹس میں کھادوں کی کیا قیمتیں ہیں۔

سونا ڈی اے پی 10 ہزار سے 10 ہزار 100 روپے

اینگرو ڈی اے پی 9850 سے 9900 روپے

سرسبز این پی 6700 سے 6750 روہے میں فروخت ہورہی ہے۔

یوریا 4600 سے 4650 روپے

امپورٹڈ یوریا 4500 سے 4550 روپے میں فروخت ہو رہی ہیں۔

کین گوارہ 4500 سے 4550 روپے

پاک عرب گوراہ کی 4350 سے 4400 روپے میں فروخت جاری ہے


زبردست یوریا کی آج کی قیمت 5300 سے 5350 کے درمیان رہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments