رحیم یار خان روجھان ، صادق آباد اور ان کے ملحقہ علاقوں میں 4 جولائی سے 8 جولائی تک موسم کیسا رہے گا

Khabar Waly
0

 رحیم یار خان ، روجھان ، صادق آباد اور ان کے ملحقہ علاقوں میں 4 جولائی سے 8 جولائی تک موسم کیسا رہے گا۔


مون سون کا پہلا سلسلہ آج رات سے جنوبی پنجاب میں داخل ہوگا۔

اس سلسلے سے جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کیساتھ اچھی بارش کے امکانات ہیں۔

جس کی اپڈیٹ ہم پہلے دے چکے ہیں۔

رحیم یار خان ، روجھان ، صادق آباد اور ان کے ملحقہ علاقوں کے موسم کی بات کریں تو ان علاقوں پر مون سون کا پہلا سلسلہ 5 جولائی سے اثرانداز ہونا شروع ہوگا۔

5 جولائی سے 8 جولائی کے دوران ان علاقوں میں ایک اچھی بارش کے امکانات ہیں۔

باقی علاقوں کے برعکس جنوبی پنجاب کے ان علاقوں میں بارش کے امکانات کم ہیں۔

البتہ روزانہ کی بنیاد پر آندھی کے امکانات موجود ہیں۔



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !