چار تا 8 جولائی جنوبی پنجاب کا متوقع موسمی صورتحال

Khabar Waly
0

چار تا 8 جولائی جنوبی پنجاب کا متوقع موسمی صورت


یہ موسم اپڈیٹ مختلف ویدر میپس کو دیکھ کر مرتب کی گئی ہیں۔


جنوبی پنجاب میں آج رات سے مون سون کا پہلا سلسلہ داخل ہوگا۔

جو 8 یا 9 جولائی تک وقفے وقفے سے جنوبی پنجاب پر اثرانداز ہوتا رہے گا۔

اس دوران جنوبی پنجاب کے تقریباً تمام تر علاقوں میں آندھی کیساتھ کہیں موسلا دھار تو کہیں معتدل بارش کے امکانات ہیں۔

اگر شہروں کے حوالے سے بات کریں اس سپیل میں سب سے زیادہ بارش کے امکانات ڈیرہ غازی خان ، کوہ سلیمان ، لیہ، مظفر گڑھ ، ملتان ،راجن، بہاولپور ، بہاولنگر اور سرگودھا میں ہیں۔

ہماری ٹیم کی طرف سے کوہ سلیمان رینج کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے۔



اس کے علاؤہ رحیم یار خان ، خان پور، صادق آباد ، روجھان اور روجھان کے کچے کے علاقوں میں معتدل بارش کے امکانات ہیں۔



امکانات کل دوپہر سے 8 جولائی تک ہیں۔

لازم نہیں تمام علاقوں میں ایک ہی دن بارش ہو جائے۔

8 جولائی تک سب کی باری آئے گی۔



شکریہ
 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !